: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/30اکتوبر(ایجنسی) کیلیفورنیا کے Yosemite National Park نیشنل پارک کے 800 فٹ پوائنٹ سے گر کر ایک ہندوستانی جوڑے کی موت ہوگئی، سان فرانسسکو کرونیکل، کی رپورٹ کے مطابق
وشنو وشواناتھ (2 9) اور میناکشی (30) کی پہچان پیر کو ہوئی، دونوں کی پچھلے ہفتہ Taft Point سے گر موت ہوگئی.
دونوں ہندوستانی سافٹ ویئر انجینئر تھے اور امریکہ میں رہتے تھے.