the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 21 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستانی فضائیہ کا ایک مراج لڑاکا طیارہ جمعرات کو مدھیہ پردیش کے بھنڈ علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا ، تاہم خوش قسمتی سے پائلٹ بروقت محفوظ طریقے سے طیارہ سے بچ نکلنے میں کامیاب رہا فضائیہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ مراج لڑاکا طیارے نے صبح



معمول کی تربیتی پرواز کی تھی لیکن یہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے مرکزی سیکٹر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب رہا حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے تاہم ایئر فورس نے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کا ابھی انتظار ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.