: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 21اپریل (یواین آئی)شہرحیدرآباد کے بیگم پیٹ علاقہ میں بدھ کی شب ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس میں لاکھوں روپئے مالیت کی اشیا جل کر خاکستر
ہوگئی۔
پولیس کے مطابق بیگم پیٹ کی اولڈکسٹم کالونی کی تیسری منزل میں یہ آگ بھڑک اٹھی۔
اس فلیٹ کو گودام میں تبدیل کردیاگیا تھا جہاں پی او پی سامان اور دیگر اشیا کو رکھاگیا تھا۔