: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بہار کے سیتامڑھی میں منگل کو نامعلوم مجرموں نے دن دیہاڑے ایک کورئیر کمپنی کے دفتر کو لوٹ لیا۔ یہ واقعہ شہر کے شانتی نگر چوک کا ہے۔ سیتامڑھی-ڈمرہ روڈ پر واقع دفتر کو لوٹنے والے مجرموں کی تعداد چار بتائی گئی ہے۔
تمام شرپسند مسلح تھے۔ لوٹ مار کی یہ پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی۔ کورئیر ڈیلیوری کمپنی میں دو بائک پر سوار چار بدمعاش وہاں پہنچے اور تمام عملے کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا لیا۔ جس کے بعد بدمعاشوں نے ہر جگہ تلاشی لی اور دو جگہوں پر رکھے تین لاکھ روپے لے کر فرار ہو گئے۔