: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پنجاب کے کیرت پور صاحب میں ٹرین کی زد میں آکر تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعے میں ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق
بچے درختوں سے بیر کھانے کے لیے اس علاقے میں گئے تھے اور انھیں احساس نہیں ہوا کہ کوئی ٹرین ان کے قریب آ رہی ہے۔ دو بچے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک ہسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔