the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
مجلس اتحادالمسلمین کی موثر نمائندگی کے بعد پولیس نے شکایت درج کی

جلگاؤں ۔ 13 جون (ویب ڈیسک) ریاست مہاراشٹرا میں ایک مسجد کے پیش امام کو ہندوؤں کے ایک جنونی ہجوم نے گھیر کر ان سے شرکیہ نعرے جئے شری رام لگانے پر مجبور کیا گیا تاہم اطلاع ملنے پر مجلس اتحاد المسلمین کے قائدین نے تیز رفتار کاروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کے خلاف شکایت درج کروائی جس پر پولیس نے مداخلت کرتے ہوئے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ ضلع جلگاؤں یاول تعلقہ کے مرول گاؤں میں پیش آیا۔ یہاں مقامی مسجد کے پیش امام حافظ قاسم نماز کی امامت



کے لیے قریبی گاؤں پارولا گئے تھے۔ واپسی پر مبینہ طور پر انہیں 4 تا 5 افراد نے روک کر شرکیہ نعرے لگانے پر مجبور کیا۔

 گروپ نے اسے فلمایا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیو کو بڑے پیمانے پر پھیلا دیا۔ مجلس کے قومی ترجمان وارث پٹھان نے اس واقعہ کی سخت مذمت کی اور اس معاملے کو سینئر پولیس حکام کے ساتھ اٹھایا اور فوری کارروائی کے لیے دباؤ ڈالا۔ ان کی مداخلت کے بعد مبینہ مجرموں کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔ پولیس کا روائی سے پریشان ایک ملزم نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے معذرت کرتے دیکھا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.