the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

حیدرآباد شہر کے اپل علاقہ میں تریشا نامی نوجوان خاتون کے ذریعہ ایک ٹی وی چینل میں اینکر کے طور پر کام کرنے والے پرناؤ نامی نوجوان کے اغوا کے واقعہ نے حیدرآباد میں افراتفری مچادی۔ تریشا جو ایک اینکر سے شادی کرنا چاہتی تھی اسے اغوا کر لیا جس کے بعد بالآخر پولیس کے ہاتھوں پکڑی گئی۔ معلومات کے مطابق تریشا نامی نوجوان خاتون ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار کرتی ہے۔ 

پرناؤ نے تریشا کی تجویز سے انکار کر دیا اور دیر رات اس کی قید سے فرار ہو گیا اور پولیس سے رجوع ہوکر ساری



تفصیلات بتائی، پولیس کی تفتیش میں پتہ چلا کہ یہ سب شادی کے لیے کیا گیا تھا۔ 

تریشا کے مطابق اس نے ایک شادی کی سائٹ پر پرناؤ کی تصویر دیکھی تھی اور اس نے پرناؤ کو پسند کرنے کے بعد اس سے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مزید جانکاری کے مطابق دراصل اینکر پرناؤ نے شادی کی سائٹ پر کوئی پروفائل تصویر نہیں لگائی۔ کچھ دھوکہ بازوں نے پرناؤ کے نام پر جعلی آئی ڈی بنانے اور پیسے کمانے کے لیے خاکہ بنایا تھا۔ اپل پولیس نے ملزم کو
گرفتار کرکے عدالت کے حکم کے مطابق اسے ریمانڈ پر بھیج دیا۔ اس معاملہ میں مزید تحقیقات جاری ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.