the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

ایک 39 سالہ خاتون، جس کی شناخت سینالی سین کے نام سے ہوئی ہے،اس پر بینگلورو کے رہائشی اپارٹمنٹ میں اپنی ماں کو قتل کرنے اور اس کی لاش کو ٹرالی بیگ



میں بھرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا، "نعش کو کل پولیس اسٹیشن لایا گیا تھا اور آئی پی سی کی دفعہ 302 کے ساتھ دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔" اطلاعات کے مطابق سین نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.