: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آسام کی ڈبروگڑھ یونیورسٹی نے پیر کو کم از کم 18 طلباء کو ریگنگ کے الزام میں نکال دیا جب یونیورسٹی کے پی این جی بی ہاسٹل میں
رہنے والے ایک طالب علم نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ واقعے میں طالب علم کو شدید چوٹیں آئیں۔ اس کے والدین کی پولیس شکایت کے بعد اس معاملے میں کم از کم تین افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔