: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش میں آرٹی سی بس کا سفر کے دوران ٹائرنکل جانے کی وجہ سے سارے مسافرین میں ایک خوف طاری ہوگیا. یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کے ضلع مغربی گوداوری میں پیش آیا۔ بس میں اس وقت 40 مسافرین
سوارتھے . مقامی ذرائع کے مطابق وہ بس نرساپورڈپو کی تھی ، بس ایلورکی سمت جارہی تھی کہ نیشنل ہائی وے پراچانک بس کا پچھلا ٹائرنکل گیا۔ ڈرائیورنے فوری طورپرگاڑی روک دی..اس میں کسی کو کوئی نقصان نہیں ہوا. بعد ازاں مسافرین کو دوسری گاڑی میں وہاں سے روانہ کردیا گیا۔