the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

سی ایم جگن موہن ریڈی نے اننت پور میں موسلادھار بارش سے  نقصان ہونے والے  لوگوں کی امداد میں پہل کی ہیں۔ سی ایم جگن نے عہدیداروں کے ساتھ وہاں کی صورتحال کا جائزہ لیا۔
اننت پور میں



موسلادھار بارش کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا ہے۔ سی ایم جگن نے اہلکاروں کو انخلاء کے ساتھ کھڑے رہنے کا حکم دیا ۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں کو دو ہزار روپے کے حساب سے فوری امداد فراہم کی جائے گی ۔ سی ایم جگن نے افسروں سے امدادی اقدامات کے بارے میں بات کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.