: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 13 اکتوبر (یو این آئی) تلنگانہ کے نظام آباد میونسپل کارپوریشن میں نمائندگی کرنے والی بی جے پی کی ایک خاتون کارپوریٹر کے شوہر پر ایک خاتون نے اپنی بیٹی کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی چپل سے پٹائی
کی۔
بتایا جاتا ہے کہ بی جے پی کارپوریٹر کے شوہر آکولہ سرینو نے نظام آباد کی ایک ڈاکٹر کے ساتھ ناجائز تعلقات قائم کرلئے۔
ڈاکٹر غیر شادی شدہ ہے اس بات کا علم ہونے پر ڈاکٹر کے گھر والوں نے کارپوریٹر کے شوہر کو اپنی حرکتوں سے باز آجانے کا مشورہ دیا۔