the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20مارچ(ایجنسی) فضائیہ کا ایک ٹرینرہاک طیارہ آج اوڈیشہ کے میور بھنج علاقہ میں حادثہ کا شکار ہوگیا لیکن خوش قسمتی سے زیر تربیت پائلٹ وقت کے اندر ہی طیارہ سے بحفاظت بچ نکلنے میں کامیاب رہا۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">فضائیہ کے ترجمان کے مطابق ٹرینر طیارہ نے آج کلائی کنڈا فضائیہ اسٹیشن سے معمول کے مطابق اڑان بھری تھی۔

طیارہ میں خرابی کا اندازہ ہونے کے بعد وقت کے اندر ہی ٹرینی پائلٹ طیارہ سے محفوظ کودنے میں کامیاب رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.