: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد23مئی(یواین آئی) شادی کی رسومات کی ادائیگی کے دوران دلہن کے اچانک گرجانے اور پھر اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت کے واقعہ کا نیا موڑ پولیس کی جانچ میں سامنے آیا ہے۔
اس
دلہن کی شناخت مدھرواڑہ علاقہ کی رہنے والی سروجنا کے طورپر کی گئی ہے۔
اس سلسلہ میں پولیس کی جانچ میں پتہ چلا کہ سروجنا شادی نہیں کرنا چاہتی تھی کیونکہ وہ کسی اور لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی۔