the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ  پر منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کسٹمز حکام نے ایک بار پھر بڑی کارروائی انجام دی ہے۔ آج صبح انٹرنیشنل ارائیولز کے دوران اچانک تلاشی کے سلسلے میں تقریباً 14 کروڑ روپے مالیت کی انتہائی قیمتی ہائیڈروپونک گانجہ ضبط کیا  گیا۔کسٹمز حکام کے مطابق قطر سے قطر ایئر ویز کی پرواز کے



ذریعے حیدرآباد پہنچنے والے دو مسافروں پر شبہ ہونے پر ان کی باریک بینی سے جانچ کی گئی۔ مسافروں کے سامان کو اسکین کرنے پر بیاگ کے اندر خفیہ طور پر چھپائے گئے گانجے کے پیکٹس برآمد ہوئے۔تلاشی کے بعد مجموعی طور پر 14 کلو ہائیڈروپونک گانجہ ضبط کرلیا گیا، جس کی عالمی منڈی میں مالیت تقریباً 14 کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں دونوں ملزمین کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.