: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، ٦ مئی (ذرائع) گچی باؤلی میں حائیڈرا حکام کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔آج صبح حکام نے سندھیا کنونشن سینٹر کے منی ہال اور ایک فوڈ اسٹال کو مسمار
کر دیا۔ یہ کارروائی علاقے میں غیر مجاز تعمیرات کے خلاف جاری بڑے پیمانے پر مہم کا حصہ ہے۔حکام کے مطابق یہ تعمیرات بغیر اجازت ناموں کے کی گئی تھیں اور زوننگ کے قوانین کی خلاف ورزی کر رہی تھیں۔