the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر

حیدرآباد کی ممتاز علمی و دینی شخصیت، مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم صاحب کا آج کچھ دیر قبل انتقال ہوگیا۔ وہ جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے سابق نائب مفتی اور یونائٹیڈ مسلم فورم کے صدر تھے۔ اطلاعات کے مطابق مولانا مفتی سید صادق محی الدین فہیم صاحب گزشتہ کچھ عرصہ سے تنفس کے عارضہ میں مبتلا تھے



اور دواخانہ میں زیر علاج تھے، جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر سے علمی، دینی اور ملی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

مزید تفصیلات کے لیے جاری کردہ رابطہ نمبر 9848516313 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.