the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

حیدرآباد کے علاقہ یاقوت پورہ کے رہائشی  نوجوان محمد عارف احمد کا دبئی میں پراسرار حالت میں انتقال ہو گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ وہ شارجہ ایئرپورٹ میں ملازمت کے سلسلے میں دبئی گئے تھے، جہاں ان کی اچانک موت واقع ہوئی، جس سے گھر والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔

اس افسوسناک واقعہ کے بعد صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد



بیرسٹر اسدالدین اویسی نے دبئی میں قائم قونصل جنرل دبئی کو مکتوب روانہ کرتے ہوئے میت کو فوری طور پر وطن واپس لانے کی اپیل کی ہے۔

اپنے مکتوب میں بیرسٹر اویسی نے حکام سے درخواست کی کہ میت کی منتقلی کے عمل کو تیز کیا جائے تاکہ حیدرآباد میں موجود متوفی کے ارکان خاندان جلد از جلد تدفین ادا کر سکیں۔ انہوں نے غمزدہ خاندان کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.