the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 12 اکتوبر (یو این آئی)شہر حیدرآباد میں کل شب بعض نوجوانوں نے سڑک پر اچانک بائیک ریسنگ اور خطرناک کرتب بازی کرتے ہوئے سڑک پر جانے والے دیگر گاڑی سواروں کیلئے پریشان کن



صورتحال پیدا کردی۔
شہر کے لنگرحوض علاقہ میں کل رات دیرگئے بائیک ریسنگ کرتے ہوئے نوجوانوں نے ہنگامہ کردیا۔
ان کی یہ ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.