the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
ذرائع:

حیدرآباد کے مادھاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ورنگل ضلع سے تعلق رکھنے والی شریا نامی نوجوان خاتون نے اپنے ہاسٹل کے کمرے میں مشتبہ حالت میں خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق شریا روزگار کی تلاش میں حیدرآباد آئی تھی اور ایک خانگی کمپنی



میں انٹرن شپ کر رہی تھی۔ ہفتہ کے روز اس نے اپنے کمرے میں چھت کے پنکھے سے پھانسی لگا لی۔ہاسٹل کے منتظمین نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔ پولیس نے متوفیہ کے والدین کی شکایت پر مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.