the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد16ستمبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے سعیدآباد علاقہ کی 6سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے اہم ملزم پی راجو نے ورنگل کے نشکال میں ٹرین کے سامنے کود کرخودکشی کرلی۔
اس عصمت دری کے واقعہ کے بعد پولیس اس کو بڑے پیمانہ پر تلاش کررہی تھی۔
پولیس کو ٹرین کی پٹریوں پر لاش ملی جس کی شناخت اس کے ہاتھ پر بنے ہوئے ٹیٹو کے ذریعہ کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.