: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ سورارم میں آوارہ کتے نے پانچ سالہ لڑکے پر حملہ کر دیا۔مقامی لوگوں کے شور مچانے پر کتا بچے کو چھوڑ کر بھاگ گیا۔ زخمی بچے کو علاج کے لیے مقامی اسپتال منتقل
کیا گیا۔اس واقعہ کے تعلق سے گاجُلا رامارم سرکل کے متعلقہ حکام کو اطلاع دی گئی تاہم کوئی مناسب ردِعمل نہ ملنے پر مقامی افراد شدید ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ کتے کے حملے کا یہ منظر سی سی ٹی وی میں قید ہو گیا تھا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔