the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
حیدرآباد کے پرانے شہر کے شاہ علی بنڈہ علاقے میں منگل کی صبح آر ٹی سی بس اور اسکوٹر کے درمیان پیش آئے سڑک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ متوفی کی شناخت تقریباً 25 سے 30 سالہ صدام کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق صدام اسکوٹر پر سفر کر رہے تھے کہ آر ٹی سی بس نے مبینہ طور



پر ان کے اسکوٹر کو ٹکر مار دی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ صدام کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ پولیس نے نعش کو محفوظ رکھنے کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا ہے، جبکہ متوفی کی شناخت کی توثیق اور اہل خانہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور حادثے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.