the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) شہرحیدرآباد کے سعیدآباد علاقہ کی سنگارینی کالونی میں 6سالہ لڑکی کی عصمت دری اور قتل کے ملزم کی تلاش کے سلسلہ میں تلنگانہ پولیس پڑوسی ریاستوں کی پولیس کے ساتھ تال میل کررہی



ہے۔
ملزم راجو کو پکڑنے کیلئے پولیس کی دس ٹیمیں سرگرم ہوگئی ہیں جو جمعرات کو ہوئی اس واردات کے بعد سے فرارہے۔
راجو نے اس معصوم کا اغواکرنے کے بعد اپنے مکان میں لے جاکر اس کی عصمت دری کی اور بعد ازاں اس کا قتل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.