the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد23اکتوبر(یواین آئی)شہرحیدرآبادکے راجندرنگرمیلاردیوپلی حدود میں کل شب پان کے ڈبوں کی پولیس کی ٹیموں نے تلاشی لی۔
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پولیس عہدیداروں نے کہا کہ سائبرآباد کمشنرپولیس اور ڈی سی پی شمس آباد کی ہدایت پر یہ تلاشی مہم وٹے پلی،شاستری پورم اور



میلاردیوپلی علاقوں میں بڑے پیمانہ پر چلائی گئی۔
انہوں نے گٹکھارکھنے،اس کا استعمال کرنے اور اس کو فروخت کرنے والوں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ گٹکھاکے سلسلہ میں پولیس سے شکایت کرے جس پرپولیس اس کو رکھنے، اس کو فروخت کرنے اور اس کا استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.