the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 21 فروری (یو این آئی) حالیہ دنوں کے دوران جعلی اسٹاک مارکٹ ٹریڈنگ ایپلی کیشنس اور فرضی ٹریڈنگ ایڈوائزریز سے متعلق سائبر جرائم کے معاملات میں نمایاں اضافہ
ہوا ہے، جس کے نتیجہ میں متاثرین کو کافی مالی نقصان ہوا ہے۔ بدھ کو یہاں ایک بیان میں ، اے وی رنگناتھ ، جوائنٹ کمشنر پولیس، کرائمس اینڈ ایس آئی ٹی، حیدر



آباد نے کہا کہ دھو کہ کرنے والے مختلف آن لائن سوشل میڈیا پلیٹ فارمس جیسے ٹیلی گرام ، واٹس ایپ انسٹا گرام اور فیس بک کو استعمال کرتے ہیں تاکہ مفت اسٹاک مارکٹ کی
تجاویز پیش کرتے ہوئے اشتہارات کے ذریعہ متاثرین تک پہنچ سکیں۔ متاثرین کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے ، وہ دوسرے کلائنٹس کے ذریعہ کمائے گئے منافع کے
جعلی اسکرین شاٹس دکھاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.