the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد میں جعلی کرنسی نوٹوں کے ایک بڑے ریاکٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے پولیس نے 6 کروڑ 78 لاکھ روپے مالیت کے جعلی 500 روپے کے نوٹ ضبط کرلیے۔ اس معاملے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق فیوچر سٹی کمشنریٹ اور شادنگر ایس او ٹی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اس ریاکٹ کا انکشاف ہوا۔ ملزمین مبینہ طور پر کنٹلور میں ایک کرائے کے مکان سے جعلی



کرنسی تیار کرنے کا کام انجام دے رہے تھے، جہاں فوٹوشاپ سافٹ ویئر کے ذریعے جعلی نوٹ چھاپے جاتے تھے۔ پولیس نے کارروائی کے دوران جعلی شناختی کارڈز، کھلونا پستول اور واکی ٹاکیز بھی ضبط کیے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمین مبینہ طور پر پولیس اہلکار بن کر لوگوں کو دھوکہ دیتے اور ان سے اصلی رقم وصول کرتے تھے۔اس معاملے میں مزید تین ملزمین مفرور بتائے گئے ہیں، جن کی تلاش میں پولیس مصروف ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.