the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

سعودی عرب کے بس حادثہ میں شہید حاجیوں کی تدفین کہا ہونی چاہیے؟

مدینہ شریف
حیدرآباد
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد کے پرانے شہر میں شاہ علی بنڈہ کلاک ٹاور کے قریب گومتی الکٹرانکس میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ میں ایک مسلم شخص ہلاک ہوگیا جس کے ورثاء کی پولیس کو تلاش ہے۔ پولیس کے مطابق کل رات قریب دس بجے گومتی الکٹرانکس میں الکٹرانک کے شوروم میں ریفریجریٹرس اور ایر کنڈیشنس میں دھماکہ کے



بعد آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجہ میں بعض افراد زخمی ہوگئے جن میں راہگیر بھی شامل ہیں۔ اس حادثہ میں ایک مسلم شخص کی موت ہوگئی پولیس نے نعش کو عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا ہے اور ورثا کو تلاش کررہی ہے۔ اس حادثہ میں بعض افراد جن زخمی ہوئے جو ہاسپٹلس میں زیر علاج بتائے گئے ہیں۔ پولیس اس معاملہ کی باریک بینی سے چھان بین کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.