: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد23مئی(یواین آئی) بین طبقاتی شادی پر شہرحیدرآباد کے علاقہ بیگم بازار کولسہ واڑی میں پیش آئے ایک نوجوان کے قتل کی واردات کے سلسلہ میں پولیس نے مفرور ملزم
نمبر4مہیش یادو کو حراست میں لے لیا۔
وہ نیرج نامی اس شخص کے قتل کی واردات کے بعد پونے فرارہوگیا تھا۔
اس کو پونے سے گرفتار کرتے ہوئے شاہ عنایت گنج پولیس نے حیدرآباد منتقل کیا۔