the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،27 مارچ (ذرائع) جمعہ کی دوپہر حیدرآباد کی مصروف جگہ ٹینک بانڈ پر چلتی کار میں آگ لگ گئی۔
تاہم ، کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، راہگیر نے کار کے اندر موجود افراد کو آگاہ کیا کہ عقبی حصے سے دھواں نکل رہا ہے۔
کار کے اندر



موجود افراد گاڑی سے اتر گئے اور اس حادثے سے بچ گئے۔
یہ واقعہ حیدرآباد میں بوٹس کلب کے قریب پیش آیا۔ 
تفصیلات کے مطابق ریاستی حکومت کے ایک ریٹائرڈ ملازم وجئے کمار سیکرٹریٹ کے قریب ایک بینک گئے اور ٹینک بانڈ روڈ کے راستے واپس ہورہے تھے جب کار سے آگ بھڑک اٹھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.