the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد کے نندی گاما میں آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ماں اور  بیٹا ہلاک ہوگئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ  مرحومین چندریانہ گٹہ کے رہنے والے تھے۔ حادثہ اس وقت  پیش آیا جب شاد نگر



علاقہ میں ایک ماں اپنے دو بیٹوں کے ساتھ اسکوٹی پر سوار تھی اسی دوران بس کی ٹکر سے ماں اور ایک بیٹا دونوں ہلاک ہوگئے  دوسرا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ مرنے والوں کی شناخت 35 سالہ حزیرہ بیگم اور 12سالہ عبدالرحمن کے طور پر کی گئی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.