the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد/10جولائی(ایجنسی) حیدرآباد کے شری نواس نگر علاقے میں ایک شخص شراب کے نشے میں اپنے ہی تین سال کے معصوم بیٹے کو بے رحمی سے مارتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔34 سیکنڈ کے اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔پولیس کے مطابق شراب کے نشے میں مد ہوش دھت شیوا گوڑ نے پہلے پمی بیوی سے جھگڑا کیا اور پھر اس نے اپنے 3 سال کے بیٹے پر حملہ کیا۔ ایک جلاد کی طرح اس نے اپنے بچے کو زمین پر پٹکنا شروع کر دیا ۔ موقع پر موجود اس



کی بیوی اور باقی لوگوں نے اسے روکنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانا ۔ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے اپنے بیٹے کو آٹو پر پھینک کر مارا۔


بتادیں کہ اس ظالم باپ کی اس بے رحم حرکت سے بچے کے سر اور جسم کے کئی حصوں میں شدید چوٹ لگی ہے۔ ابھی بچے کا علاج حیدر آباد کے اسپتال میں چل رہا ہے۔ڈاکٹرس کے مطابق بچے کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.