the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 10 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ مدینہ گوڑہ، میاں پور میں واقع نارائنا اسکول کی عمارت کے سیلر میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے باعث پوری عمارت دھویں کی لپیٹ میں آ



گئی۔صورتحال کے پیش نظر اسکول انتظامیہ اور عملے نے فوری احتیاطی اقدام کرتے ہوئے تمام طلبہ کو بحفاظت عمارت سے باہر منتقل کر دیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ جائے وقوعہ پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کارروائی جاری ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.