the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
حیدرآباد کے علاقہ بورابنڈہ، کارمیکا نگر میں ایک کم عمر لڑکے کی تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دو سگے بھائیوں اور سڑک کے کنارے کھڑی سات دو پہیہ گاڑیوں سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں راج کمار (60) اور پربھاکر (55) زخمی ہوگئے، جن



میں پربھاکر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
حادثے کے بعد کار چلا رہا کم عمر لڑکا موقع سے فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم مقامی افراد نے اسے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.