the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 9 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کی ایک آئی ٹی کمپنی میں سافٹ ویئر انجینئر کے طور پر کام کرنے والا 27 سالہ مہیش ریڈی آسان دولت کے لالچ میں جرائم کی دنیا میں داخل ہوگیا۔ پرتعیش زندگی گزارنے کی خواہش نے اسے چور بنا دیا، جس نے آندھرا پردیش بھر میں 62 وارداتیں کیں، جن میں صرف وشاکھاپٹنم شہر میں 26 گھروں میں چوری شامل ہے۔پولیس کے مطابق ملزم چوری کی رقم سے بی ایم ڈبلیو کار خریدنے کے علاوہ چھ مرتبہ بیرونِ ملک سفر بھی کرچکا



ہے۔ وہ چہرے پر ماسک پہن کر ہتھوڑے، اسکریو ڈرائیور اور ڈرل مشینوں کی مدد سے گھروں میں داخل ہونے کی منصوبہ بندی کرتا تھا۔پولیس نے مہیش ریڈی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 699 گرام سونا، 3.9 کلو چاندی، تقریباً 15.63 لاکھ روپے مالیت کی دیگر اشیاء اور بی ایم ڈبلیو کار ضبط کرلی ہے۔ حیرت انگیز طور پر ملزم نے صرف 15 سال کی عمر میں ہی چار گھروں میں چوری کی تھی، جس کے بعد اسے اصلاحی مرکز بھیجا گیا تھا، جبکہ راجمنڈری سنٹرل جیل میں وہ 14 ماہ کی سزا بھی کاٹ چکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.