: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،28 مئی (ذرائع) بنجارہ ہلز پولیس نے ہفتہ کے روز سری رام نگر میں ایک مکان سے چلائے جارہے ایک ہکا پارلر پر چھاپہ مارا اور اس جگہ سے حقہ کے برتن اور دیگر اشیاء ضبط کرلیں۔
سید عمران (30) اور سید احمد (22) دونوں ساکن سری رام نگر
روڈ نمبر 13 بنجارہ ہلز کو گرفتار کیا گیا جو حقہ پارلر چلا رہے تھے۔
بنجارہ ہلز کے انسپکٹر، کے ناگیشور راؤ نے کہا، "عمران، احمد کی مدد سے اپنے گھر پر حقہ پارلر چلا رہا تھا اور سروس کے لیے کچھ رقم وصول کر کے نوجوانوں کو اس کی سپلائی بھی کر رہا تھا۔-