the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،19اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ میں بائیکس کے شوروم میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔
اس واقعہ میں کسی کے جھلسنے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم اس واقعہ میں تقریبا پانچ لاکھ روپئے کے نقصان کی اطلاع ملی ہے۔
عمارت کے واچ مین نے ملک پیٹ مین روڈ پر واقع اس شوروم کی عمارت میں صبح پانچ بجے سب سے پہلے دوسری منزل پر اس آگ کو دیکھا اور پولیس کو چوکس کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.