: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد30دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے سکندرآباد ترملگری کے حدود میں ایل آئی سی بلڈنگ کے قریب جے این این یوآرایم مکانات کو بعض افراد اور ٹی آرایس کے مقامی لیڈروں کی جانب سے فروخت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پانچ افراد
بجلی کے ٹاور پرچڑھ گئے جس سے سنسنی پھیل گئی۔
ان پانچ افراد کو ہائی ٹنشن وائر سے چڑھتا دیکھ کر عوام کی کثیر تعداد وہاں پہنچ گئی۔
ان ٹاورپرچڑھے افراد نے ان سے انصاف کرنے اور ان کو مکانات الاٹ کرنے کامطالبہ کیا۔