the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،21اکتوبر(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر علاقہ کے ایک بچوں کے پرائیویٹ اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس کے مطابق کل شب تقریبا تین بجے شارٹ سرکٹ کے سبب اسپتال کی چوتھی منزل کے آئی سی یو یونٹ میں پیش آئے اس واقعہ میں ایک بچہ کی موت ہوگئی جبکہ دیگر پانچ بچے شدید طورپر جھلس گئے جن میں دو بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے جھلسے ہوئے بچوں کو ایل بی نگر علاقہ کے دیگر اسپتالوں میں منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.