the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
حیدرآباد: ہفتہ 29 اگست کی رات تقریباً 2 بجے حیدرآباد کے چارمینار بس اسٹینڈ کے قریب آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ بتایا گیا ہے کہ بس اسٹینڈ کے قریب موجود کچرے میں آگ لگنے کے بعد یہ واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں کچرے سے آگ کے شعلے بلند ہوتے ہوئے دکھائی دیے جبکہ فائر فائٹرس آگ پر قابو پانے کی کوشش کرتے نظر آئے۔ واقعے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مجلس



اتحاد المسلمین کے حلقہ چارمینار کے رکن اسمبلی جناب میر ذوالفقار علی نے کہا کہ بس اسٹینڈ کے قریب کچرا ڈالنے کی وجہہ سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو وہاں گاڑیاں پارک نہ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی اس کے باوجود گاڑیاں کھڑی کی جا رہی تھیں۔میر ذوالفقار علی نے کہا کہ وہ جی ایچ ایم سی حکام سے بات کریں گے اور اس مقام کو مستقل طور پر بند کروانے کے اقدامات کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.