: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 8 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے کُوکٹ پلی، کے پی ایچ بی کالونی میں ایک خالی پلاٹ میں جمع کچرے میں اچانک آگ لگنے سے بڑا حادثہ پیش آیا۔ آگ تیزی سے پھیل کر قریب موجود اسکریپ شاپ اور چائے
کی دکان تک پہنچ گئی جس سے دونوں دکانیں مکمل طور پر جل کر خاک ہو گئیں۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ موقع پر پہنچ گیا اور آگ پر قابو پانے کی کارروائی شروع کی۔ حکام کے مطابق اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔