the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 5 فروری 2026 (اعتماد نیوز) شہرحیدرآباد کے بالاپور کراس روڈ پر واقع ایک فوڈ کورٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجہ میں وہ مکمل طور پرجل کرخاکسترہوگیا۔ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا کیونکہ اس واقعہ کے وقت دکان بند تھی صبح چہل قدمی کیلئے نکلنے والے افراد نے جب آگ لگی دیکھی تو فوری طور پر



فائربریگیڈ کے عملہ کو چوکس کیاجس کے بعد فائر بریگیڈس نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پالیا۔فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں کا ابتدائی طور پر شبہ ہے کہ آگ لگنے کی وجہ الکٹرک شارٹ سرکٹ ہو سکتی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دکان کے تفصیلی معائنہ کے بعد ہی اس واقعہ کی اصل وجوہات اور نقصان کا صحیح اندازہ لگایا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.