the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ذرائع:

حیدرآباد شہر میں گزشتہ چند دنوں سے ہر روز ایک قتل کی واردات پیش آرہی ہے منگل کی شام حیدرآباد کے بیگم پیٹ میں 4 افراد  نے مل کر  ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا۔ بتایا جاتا ہے کہ بیگم پیٹ کے پاٹی گڈہ علاقہ میں عثمان نامی نوجوان کو اعجاز اور اس کے تین دوستوں نے مل کر منصوبہ بند طریقہ سے  قتل کر دیا۔ قتل کی وجہ محبت بتائی جارہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور میں شامل اعجاز نامی ملزم کی رشتہ دار کے ساتھ عثمان محبت کرتا تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ چار ملزمین قتل کے بعد



پولیس اسٹیشن پہنچ کر خودسپرد ہوگئے۔ پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا اور تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

اس واقعے کو لے کر بیگم پیٹ پولیس پر بڑا سوال اٹھایا جا رہا ہے۔ قاتلوں نے پہلے دھمکی دی تھی جسکی شکایت بیگم پیٹ پولیس اسٹیشن میں کرنے کے بعد بھی کوئی کاروائی نہیں کی گئی جسکی وجہ سے عثمان نامی شخص کا قاتل ہوگیا۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ آگر بیگم پیٹ پولیس وقت پر کاروائی کرتی تو آج عثمان زندہ ہوتا۔
لوگوں نے حیدرآباد پولیس کمشنر سے تما م بیگم کے زمہ دار افسران کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.