: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 31مئی(یواین آئی) پوسٹ مارٹم کے لئے لاش کو مردہ خانہ کے ڈی فریزرمیں رکھنے کے لئے ایک ہزارروپئے رشوت دینے کا عثمانیہ اسپتال کے مردہ خانہ کے ایک آوٹ سورسنگ ملازم نے مطالبہ کیا اور خودکشی کرنے والے شخص کے ارکان خاندان سے
جھگڑا کیا۔
اس واقعہ کی ویڈیو سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر تیزی کے ساتھ وائرل ہوگئی۔
چادرگھاٹ کے شنکر نگرسے تعلق رکھنے والے محمد مجیب نامی شخص نے مبینہ طورپر معاشی اورگھریلو مسائل پرکل شب پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔