the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
حیدرآباد فوڈ ایڈلٹریشن سرویلنس ٹیم (ایچ-فاسٹ) نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے فوڈ سیفٹی محکمہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مصالحہ جات کی تجارت اور پروسیسنگ یونٹوں پر چھاپے مار کر 25 ٹن سے زائد ملاوٹی مصالحے ضبط کر لیے اور تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ حیدرآباد کے پولیس کمشنر وی۔ سی۔ سجنار



نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ عوامی شکایات موصول ہونے کے بعد مصالحوں کی تجارت اور پروسیسنگ سے وابستہ 13 یونٹوں کی جانچ کی گئی۔ اس سلسلے میں میلاردیو پلی اور بالاپور پولیس تھانوں میں تین فوجداری مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ گرفتار ملزمین کی شناخت راہول بھاٹی، وشال پنوار اور دولی چند کچھاور کے طور پر ہوئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.