the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: اسد نگر اندرا نگر کانگریس پارٹی دفتر میں کانگریس پارٹی کارنر میٹنگ کا انتظار کر رہے محمد مقبول نامی شخص پر پیچھے سے آئے امجد نامی شخص نے حملہ کر



دیا۔

محمد مقبول وہیں گر گئے اور مقامی ہسپتال لے جانے سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔ پولیس کے ابتدائی تحقیقات کے نتیجے قتل مالی لین دین کے تناظر میں ہوا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تمام زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.