: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد26 فروری (یو این آئی)حیدرآباد سٹی پولیس نے منشیات کے تین گروہوں کا پتہ چلایا اور کئی افراد کو گرفتار کرلیا۔
ان میں آئی ٹی پیشہ ور، یونیورسٹی کے طلبہ اور ڈاکٹرس بھی شامل
ہیں۔
حیدرآباد کے کمشنر پولیس سی وی آنند نے میڈیا سے با ت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتار افراد میں آئی ٹی انڈسٹریز کے اہم عہدوں پر فائز افراد، حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی اور دیگر پرائیوٹ کالجس کے طلبہ بھی شامل ہیں۔