the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
21 جنوری 2026 (اعتماد نیوز) چہارشنبہ کی علی الصبح شہر کے بیگم پیٹ فلائی اوور سے ایک کار الٹ کر نیچے‌سڑک پر گر پڑی۔تیز رفتاری سے آنے والی کار نے ڈیوائیڈر کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر انہیں 108



ایمبولینس کے ذریعے زخمیوں کو علاج کیلئے ہاسپٹل منتقل کیا۔ بعد ازاں موقع پر پہنچنے والی پولیس نے گاڑی اور حادثے کی شدت کا جائزہ لیا۔کرین کی مدد سے گاڑی کو وہاں سے ہٹانے کے اقدامات کیے گئے۔ اس حادثے کے باعث کچھ دیر کے لیے ٹریفک جام ہو گئی جسے بعد میں پولیس نے بحال کر دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.