the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 22 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے علاقے جوبلی ہلز میں اداکار  بالاکرشنا کی رہائش گاہ کے قریب روڈ نمبر 45 پر سڑک حادثہ پیش آیا۔اطلاعات کے مطابق ایک فیراری کار بے قابو ہو کر پہلے برقی  کھمبے سے ٹکرا گئی اور اس کے



بعد مزید دو گاڑیوں کو بھی ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں تین افراد شدید زخمی ہو گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کے باعث علاقے میں ٹریفک جام ہو گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.