the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،12 جون (ذرائع) ہفتہ کی صبح یہاں حسینی عالم علاقے میں آشا ٹاکیز کے قریب تعمیراتی مقام پر نامعلوم شخص کا قتل ہوگیا۔
مزدوروں اور مقامی رہائشیوں نے اس آدمی کی لاش کو دیکھا، اور فوری حسینی علم پولیس کا اطلاع دی۔
پولیس نے بتایا



کہ سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج کی جانچ کی جارہی ہے۔ چارمینار ڈویژن کے انچارج اے سی پی بھکشم ریڈی اور نریش ، انسپکٹر (حسینی علم) اور سدھرمشن ، انسپکٹر (کالا پیٹر) نے موقع پر دورہ کیا۔
نعش پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.